شهید حُجَجی حجت خدا

شهید حُجَجی حجت خدا

شهید حُجَجی حجت خدا

وہ آج کے جوانوں میں سے ایک جوان ہے، وہ بھی ایک 52 سال کا جوان، یعنی جس جوان کا اسی انٹرنیٹ ، سوشل میڈیا ،گمراہ کن ریڈیو اور ٹیلی ویژن اور ہر طرح کےذرائع ابلاغ نےاحاطہ کیا ہو ا تھا جیسے ہزاروں دوسرے جوانوں کو احاطہ کیا ہوا ہے، لیکن وہ(شہید حججی) اس طرح ( ان سب گمراہ کن ذرائع ابلاغ کی توقعات کے برعکس) نکلا۔بے شک شہید حججی کو خدا وند متعال نے ایک حجّت کی مانند لوگوں کی نظروں کے سامنے لاکھڑا کیا ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)

متعلقہ تصاویریں