شہادتِ امام حسن مجتبیٰ ؑ

شہادتِ امام حسن مجتبیٰ ؑ

شہادتِ امام حسن مجتبیٰ ؑ (۲۸صفر المظفر)
امام حسن ؑ نےدشمن کے ساتھ مسلحانہ جنگ کووقفہ دیا تاکہ وہ پہلے آشکار ہوجائے اور پھر اُس کے ساتھ معرکہ آرائی ہو (اور اُس دوران) اُس دُشمن کے ساتھ سیاسی، ثقافتی، تبلیغاتی اور اپنی اسلامی جنگ کا آغاز کریں. امام حسنؑ عاشور کےمیدان کو ہموار کرنے اور تشیع میں امامت کو دوام بخشنے والے ہیں.

ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)

متعلقہ تصاویریں