شہادت استاد سبطِ جعفر زیدی

شہادت استاد سبطِ جعفر زیدی

شہادت استاد سبطِ جعفر زیدی

یہ ہمارے مکرو ریا شاطرانہ عیّاری
کیا ہمارے صوم وصلات اور یہ عزاداری
کتنا ہے خلوص ان میں کس قدر ریاکاری
کیا امام کی خاطر ہم نے کی ہے تیّاری
کیسے منہ دکھا ئیں گے
جب امام آ ئیں گے

متعلقہ تصاویریں