شہدائئے راہِ ولایت شہید استاد سبط جعفر

شہدائئے راہِ ولایت شہید استاد سبط جعفر

شہدائئے راہِ ولایت

نام : شہید استاد سبط جعفر
تاریخ پیدائش : ۰۷ مارچ ۱۹۵۷
تاریخ شہادت : ۱۸ مارچ ۲۰۱۳
جائے شہادت : کراچی، پاکستان
پیشہ : معلم، وکیل، شاعر، سوزخواں، سماجی کارکن

شہید سبط جعفر زیدی کا شمار پاکستان کی ان بڑی شخصیات میں ہوتا ہے کہ جنہوں نے بے لوث اپنی زندگی ملک و قوم کے نام کردی. آپ نے اپنی وصیت نماء نظم میں اپنے چاہنے والوں کو غم منانے سے منا کیا اور ننصیحت کی کہ وہ ان کی شہادت پر جشن منائیں.

متعلقہ تصاویریں