عاشورا آئینِ انسانیت!

عاشورا آئینِ انسانیت!

عاشورا آئینِ انسانیت!
عاشورا کے بہت سے پیغام اور درس ہیں، عاشورا درس دیتا ہے کہ دین کی حفاظت کے لئے اپنی جان فدا کر دینی چاہئیے، درس دیتاہے کہ قرآن کے مقابلے میں کسی دوسری چیزکواہمیت نہ دیں، درس دیتا ہے کہ حق و باطل کے معرکے میں چھوٹے بڑے، مرد وزن، بوڑھےاور جوان، ادنیٰ و اعلیٰ، امام و امّت ایک ساتھ ایک ہی صف میںموجود ہوں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای(حافظ اللہ)

متعلقہ تصاویریں