لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ

لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ

(سورة القدر،القران)

لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ
بے شک ہم نے اسے(قران کو) شب قدر میں نازل کیا ہے، اور آپ
کیا جانیں شب قدر کیا ہے! شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے،
اس میں ملائکہ اور روح القدس اذنِ خدا کے ساتھ تمام امور لے کر
نازل ہوتے ہیں، ( یہ رات) طلوع فجر تک سلامتی ہی سلامتی ہے۔

متعلقہ تصاویریں