ماہِ شعبان؛ خدا کے ساتھ مناجات کا موسم

ماہِ شعبان؛ خدا کے ساتھ مناجات کا موسم

ماہِ شعبان؛ خدا کے ساتھ مناجات کا موسم
ہم ماہِ شعبان میں داخل ہو چکے ہیں، عبادت کا مہینہ، توسل کا مہینہ، مناجات کا مہینہ، “و اسمع دعائی اذا دعوتک و اسمع ندائی اذا نادیتک “؛ خدا کے ساتھ مناجات کا موسم، اِن پاک دلوں کو عظمت اور نور کے منبع سے متصل کرنے کا مہینہ، اِس کی قدر کی جائے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)

متعلقہ تصاویریں