مصائب اور مجلس کا حقیقی فلسفہ

مصائب اور مجلس کا حقیقی فلسفہ

مصائب اور مجلس کا حقیقی فلسفہ
اگرمصائب بیان کرنے کے لئے، کتاب ( نفس المھموم) مرحوم محدّث قمی کو کھولیں اور پڑھیں، سننے والے کو رلانے والی اور احساس رقت کو زیادہ کرنے والی ہے، پھر کیا ضرورت ہے کہ ہم اپنے خیال سے مجلس کو بنانے کے لئے ایسا کام کریں کہ مجلس عزا کی حقیقت اس کے حقیقی فلسفے سے دور ہو جائے؟!

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای

متعلقہ تصاویریں