پیادہ روی اربعین

پیادہ روی اربعین

ہمیشہ سے اربعین میں پیادہ روی ہوتی آرہی ہے لیکن یہ عظیم حرکت جو پیروانِ اہلِ بیت ؑاور محبانِ اہلِ بیتؑ کی (بھر پور) شرکت کی ایک بہت خوبصورت اور باعظمت علامت بن چکی ہے،یہ(چیز پہلے) نہیں تھی ،ہمارے پاس یہ(نعمت) نہیں تھی جو اَب خدا نے ہمارےاختیار میں دے دی ہےجس پر ہمیں خدا کا شکر بجا لانا چاہیے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای (مدظلہ العالی)

متعلقہ تصاویریں