ہر قتل ہونا شہادت نہیں!

ہر قتل ہونا شہادت نہیں!

ہر قتل ہونا شہادت نہیں!

شرائط کے ساتھ قتل ہو نا شہادت ہے۔اُس زمانے میں وہ (شہادت کی) شرائط مہیا نہیں تھیں اور اگر امام حسنؑ اُس دن وہاں قتل ہو جاتےتو شہید نہ ہوئے ہوتے (فقط) قتل ہوئے ہوتے۔ امکان ہی نہیں تھا کہ اُس دن وہاں کوئی مصلحت آمیز کام کرے، قتل ہو جائے اور وہ (قتل ہونا) خودکشی نہ ہو بلکہ شہادت ہو۔لہٰذا (امام حسنؑ نے وہاں) صُلح کی۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)

متعلقہ تصاویریں