یکم شعبان ، جشن ولادت باسعادت حضرت زینب بنت علی سلام اللہ علیہا

یکم شعبان ، جشن ولادت باسعادت حضرت زینب بنت علی سلام اللہ علیہا

یکم شعبان ، جشن ولادت باسعادت حضرت زینب بنت علی سلام اللہ علیہا

وہ خواتین جو جناب زہرہ (س) و جناب زینب (س) کو اپنے لئے نمونہ سمجھتی ہیں ان کو چاہیئے کے اپنی زندگیوں کو صحیح فہم کے حصول میں، فرصتوں کو ہوشیاری سے سمجھنے میں اور ایسے بہترین امور کو انتخاب کرنے میں صرف کریں کہ جس میں الہیٰ ذمہ داریوں کی ادائیگی فداکاری و پائیداری کے ساتھ ہو۔

رہبر معظم سید علی خامنہ ای (حافظ اللہ)

متعلقہ تصاویریں