۲۵ذیقعدہ دحو الارض

۲۵ذیقعدہ دحو الارض
( وقایع الایام، ص ۱۰۱)
۲۵ذیقعدہ ،دحو الارض وہ دن ہے جب خانہ کعبہ کے نیچے سے پانی پر زمین کو بچھایا گیااور سب سے پہلے زمین کو خانہ کعبہ کے نیچے سے شروع کیا گیا اس وجہ سے کعبہ کو ام القری کہتے ہیں۔ 

متعلقہ تصاویریں