۲۷ رجب المرجب عید بعثت

۲۷ رجب المرجب عید بعثت

۲۷ رجب المرجب عید بعثت مبارک

آج بھی بعثت رسول اللہ ؐ سے ملنے والے دروس یعنی پائداری و استقامت پر بخوبی عمل کرنے کے ذریعہ ماڈرن جاہلیت کا ہوشیاری کے ساتھ مقابلہ کیا جا سکتا ہے، آج ماڈرن جاہلیت استکباری طاقتوں و سر فہرست امریکا کی سازش اور منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے۔

رہبر معظم سید علی خامنہ ای (حافظ اللہ)
عید بعثت کے دن اسلامی ملکوں کے سفیروں اور مختلف عوامی طبقات سے خطاب

متعلقہ تصاویریں