بعض ملکوں میں مسلمانوں کی عیدالفطر یوم سوگ میں تبدیل ہو گئی!

بعض ملکوں میں مسلمانوں کی عیدالفطر یوم سوگ میں تبدیل ہو گئی!

خطبہ نماز عیدالفطر (۳)

بعض ملکوں میں مسلمانوں کی عیدالفطر یوم سوگ میں تبدیل ہو گئی!
بدقسمتی سے اس سال بعض ملکوں میں مسلمانوں کی عید فطر ان دہشت گردوں کے ہاتھوں جو اپنے آقاؤں کی ہدایات کے مطابق حقیقی اسلام کی جگہ جعلی اسلام پھیلانا چاہتے ہیں، یوم سوگ میں تبدیل ہو گئی اوریہ جرائم امریکا، برطانیہ اور صیہونی حکومت کی انٹیلیجنس ایجنسیوں کے ہاتھوں دہشت گردوں کی پرورش کا نتیجہ ہیں۔

رہبر معظم سید علی خامنہ ای (حافظہ اللہ)

متعلقہ تصاویریں