فلسطین ایک ہمہ گیر اسلامی جدوجہد ہے!

فلسطین ایک ہمہ گیر اسلامی جدوجہد ہے!

خطبہ نماز عیدالفطر (۲)

فلسطین ایک ہمہ گیر اسلامی جدوجہد ہے!
فلسطین کی آزادی کی لڑائی ایک ہمہ گیر اسلامی جدوجہد ہے اور اس مہم کو جاری رکھنا تمام مسلمانوں کا فریضہ ہے، جبکہ مسئلہ فلسطین کو داخلی یا صرف عربوں کا مسئلہ قرار دینا بہت بڑی غلطی ہے۔

رہبر معظم سید علی خامنہ ای (حافظہ اللہ)

متعلقہ تصاویریں