یمنی عوام اور حکیمانہ قیادت کو صد آفرین!

یمنی عوام اور حکیمانہ قیادت کو صد آفرین!

خطبہ نماز عیدالفطر

یمنی عوام اور حکیمانہ قیادت کو صد آفرین!
یمن کے عوام ایک سال تین مہینے سے بمباری کا سامنا کر رہے ہیں، تاہم اس ملک کے عوام اور حکیمانہ قیادت کو صد آفرین کہ ان حالات اور شدید گرمی کے عالم میں بھی انہوں نے پرشکوہ انداز میں یوم القدس کے جلوس نکالے۔

رہبر معظم سید علی خامنہ ای (حافظہ اللہ)

 

متعلقہ تصاویریں