امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

امام جعفر صادق علیہ السلام  نے فرمایا:
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
تھذیب الاحکام :۵/۲۱/۵۹۔
حاجی تین قسم کےهوتے ھیں :
ایک گروہ جہنم کی آگ سے رھائی پاتا ھے ،
دوسرا گروہ گناہوں سے اس طرح پاک هوتا ھے جیسے وہ ابھی اپنی ماں کے بطن سے پیداهواهو،
اور تیسرا گروہ وہ ھے کہ اس کا خاندان اور اس کا مال محفوظهوجاتا ھے اور یہ وہ کمترین جزا ھے جس کے ساتھ حاجی واپس هوتے ھیں“۔

متعلقہ تصاویریں