امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

امام جعفر صادق علیہ السلام  نے فرمایا:
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
وسائل الشیعہ، ج ۴۱ ، ص ۳۲۴۔
فضیلت زیارت امام حُسین(ع)

اگر میرا زائر وہ چیز جو (میری زیارت میں)خدا نے اُس کے لیے مہیا کی ہے جان لے تواُس کی خوشی اُس کےغم سے زیادہ ہوجائے گی اور بے شک جب اُن(امام حسینؑ)کا زائر زیارت سے فیضیاب ہو کر واپس آتا ہے تو اُس کا کوئی گناہ باقی نہیں رہتا۔

متعلقہ تصاویریں