امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

امام موسی کاظم علیہ السلام  نے فرمایا:

امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
(الکافی، ج ۴، ص۵۸۲۔)

ابا عبداللہ( الحسین ؑ)کے زائرکواگر وہ حضرت (امام حُسینؑ)کے حق، حُرمت اور ولایت کی معرفت رکھتا ہو تو اُس کے لئے(کربلا میں) دریائےفرات کے کنارے پرجو کم سے کم اجر ہے وہ یہ ہے کہ اُس کے گذشتہ اور آئیندہ کے گناہ بخش دیے جائیں۔

متعلقہ تصاویریں