امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

امام جعفر صادق علیہ السلام  نے فرمایا:

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
بحار الانوار، ج ۵۷، ص ۲۱٦

قُم حرمِ اہلبیتؑ ہے!
اللہ کا حرم مکہ، رسول ؐخدا کا حرم مدینہ منورہ ، حضرت علی بن ابی طالبؑ کا حرم کوفہ جبکہ ہمارا حرم قم کا شہر ہے کہ جہاں میری اولاد میں سے ایک خاتون دفن ہونگی جن کا نام فاطمہؑ ہوگا۔

متعلقہ تصاویریں