انسانیت کیلئے نمونہ عمل

انسانیت کیلئے نمونہ عمل

انسانیت کیلئے نمونہ عمل

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا تقوی، اُن کی عفت و پاکدامنی،اُن کی جانفشانی،شوہر کی خدمت، بچوں کی پرورش، اُن کا سیاسی شعور،اُس زمانے میں ایک انسان کی زندگی کے(تمام ممکنہ) اہم میدانوں میں حاضر رہنا،اُن کی نوجوانی و بچپن کا زمانہ ہو یا شادی کے بعد کا زمانہ، اِن میں سے ہر ایک درس ہے،صرف آپ خواتین کے لیے درس نہیں ہے بلکہ پوری انسانیت کے لیے درس ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای(حفظہ اللہ)

متعلقہ تصاویریں