امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:

امام حسن عسکری علیہ السلام  نے فرمایا:

امام حسن عسکری ؑ سے روایت ہے؛
(تہذیب الاحکا م /ج٦/ص۵۲)

مومن کی پانچ علامات ہیں؛
۱-اکاون رکعت نماز پڑھنا
۲-(چہلم امام حسینؑ)اربعین کی زیارت کرنا
۳-دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہننا
۴-نماز میں پیشانی خاک پر رکھنا
۵-بسم اللہ الرحمٰن الر حیم کو بلند آواز سے پڑھنا

متعلقہ تصاویریں