امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

امام موسی کاظم علیہ السلام  نے فرمایا:

کمترین ثواب
امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
(الکافی /ج۴/ص۵۸۲)

نہر فرات کے کنارے زائر امام حسینؑ کو جو ان کے حق کو ،انکی ولایت اور حرمت کو پہنچانتا ہو، کمترین ثواب جودیا جاتا ہے وہ یہ ہےکہ اسکے سابقہ اور آئندہ گناہوں کو معاف کر دیا جاتا ہے۔

متعلقہ تصاویریں