امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا:

امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا:

امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا:
(بحار، ج۷۸، ص۱۱۳)

خدا تعالیٰ کی نعمتیں امتحان کا وسیلہ ہیں۔ اگر ان پر شکر کرو تو نعمتیں ہیں اور اگر انکار کرو تو بجائے نعمت کے عذاب ہوںگی۔

متعلقہ تصاویریں