رسول اکرمؐ نے اپنے ایک خطبہ میں فرمایا:

رسول اکرمؐ نے اپنے ایک خطبہ میں فرمایا:

رسول اکرمؐ نے اپنے ایک خطبہ میں فرمایا:
(مرآة العقول ج ۸ ص ۱۹۲)

کیا میں تم کو اس بھترین اخلاق کی خبردوں جو دنیا و آخرت دونوں میں نفع بخش ہے؟ تو سنو ،

۔ جس نے تمہارے اوپر ظلم کیا اس کا معاف کردینا،

۔ ان رشتہ داروں کے ساتھ صلہ رحمی کرنا جنہوں نے تمہارے ساتھ قطع رحمی کی ،

۔ اس کے ساتھ نیکی سے پیش آنا جو تمہارے ساتھ برائی سے پیش آئے،

۔ اور اسکو عطا کرنا جس نے تم کو محروم کردیا ہو ،

یہ بھترین اخلاق ھیں ۔

متعلقہ تصاویریں