امام رضاؑ نے نے مختصر سی مدت میں

امام رضاؑ نے نے مختصر سی مدت میں

امام رضاؑ نے نے مختصر سی مدت میں اور ہارون کے زمانے میں شدید گھٹن کے ماحول میں انتہائی وسیع النظری اور دور اندیشی کے ساتھ حقیقتِ اسلام اور مکتب اہل بیتِ پیغمبرؐ کو اس طرح سے گہرائی و گیرائی عطا کی کہ وقت کی آمریت اسے روکنے میں ناکام رہی اور اپنی سابقہ سازش (ولی عہدی) کے برخلاف امام کو شہید کرنے پر مجبور ہو گئی۔

ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ)

متعلقہ تصاویریں