امام زین العابدین علیہ السلام کی دعائے مکارم الاخلاق:

امام زین العابدین علیہ السلام کی دعائے مکارم الاخلاق:

۵ شعبان ولادت امام زین علی ابن حسین ؑ

امام زین العابدین علیہ السلام کی دعائے مکارم الاخلاق، صحیفہ سجادیہ

لَا تَظْلِمُونَ وَلَا تُظْلَمُونَ ﴿البقرہ،٢٧٩﴾
نہ تم ظلم کرو! نہ تم پر ظلم کیا جائے!

أللّهُمَّ صَـلِّ عَلَى مُحَمَّد وَآلِـهِ وَلاَ اُظْلَمَنَّ وَأَنْتَ مُطِيقٌ لِلدَّفْعِ عَنِّي، وَلا أَظْلِمَنَّ وَأَنْتَ القَادِرُ عَلَى الْقَبْضِ مِنِّي
اے معبود محمد ؐ و آل محمد ؑ پر رحمت نازل کر اور لوگ مجھ پر ظلم نہ کریں کہ تو ان کو مجھ سے دور کر سکتا ہے، میں ظلم نہ کروں کہ تو مجھے اس سے روک سکتا ہے۔

متعلقہ تصاویریں