روزِ جوان|۱۱شعبان،روز ولادتِ حضرت علی اکبر علیہ السلام

روزِ جوان|۱۱شعبان،روز ولادتِ حضرت علی اکبر علیہ السلام

روزِ جوان|۱۱شعبان،روز ولادتِ حضرت علی اکبر علیہ السلام

آج اسلامی نظام کا دشمن محاذ دراصل نوجوانوں کی انقلابی و دینی ماہیت کو دگرگوں کر نےکی کوشش میں ہے جونوجوانوں سے ان کا جذبہ ،امید و نشاط سلب کر لینا چاہتاہےجبکہ اس پنہان و پیچیدہ تصادم میں کامیابی کا واحد راستہ نرم جنگ کے افسروں کا کردار نبھانے والے دیندار، انقلابی، پاکدامن، پرعزم، ہوشیار، جوش وجذبے سے سرشار، فکر و تدبر سے آراستہ شجاع و فداکار نوجوانوں کی تربیت ہے۔

رہبرمعظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای(حافظ اللہ) کا نوجوانوں سے خطاب

متعلقہ تصاویریں