امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

ولایت افضل ہے | امام محمد باقرؑ
اصول كافى ج : ۳ ص : ۳۰

اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے.
نماز، زکوٰة، حج، روزہ اور ولایت.
ولایت افضل ہے کیونکہ ولایت ان کی کنجی ہے.

 

متعلقہ تصاویریں