یا زہراء سلام اللہ علیہا مقدس دفاع کے

یا زہراء سلام اللہ علیہا مقدس دفاع کے

یا زہراء سلام اللہ علیہا
مقدس دفاع کے دوران کسی نے بھی مجاہدین کو یہ نہیں کہا تھا کہ اپنے حملوں کے لیے “یا زہراءؑ” کا اشارہ(کوڈ) انتخاب کریں یا سر پر “یا زہراؑ” کی پٹیاں باندھیں۔ لیکن مقدس دفاع کے دوران حضرت زہرا سلام اللہ علیہا اور حضرت بقیۃ اللہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے مبارک نام دوسرے تمام مقدس ناموں سے زیادہ استعمال ہوئے ہیں، یہ اُس بی بی دو عالم کے وجود کی برکت کی علامت ہے۔

ولی امر مسلمین امام خامنہ ای (حفظہ اللہ)

متعلقہ تصاویریں