امام موسی کاظمؑ نے ہشام سے اپنی وصیت میں فرمایا:

امام موسی کاظمؑ نے ہشام سے اپنی وصیت میں فرمایا:
امام موسی کاظمؑ نے ہشام سے اپنی وصیت میں فرمایا:
کتاب:عقل و جہل قرآن و حدیث کی روشنی میں(ح۲۹۴)

اے ہشام: بدن کا نور آنکھوں میں ہے ۔ اگرآنکھیں روشن ہیں تو بدن بھی نورانی ہوگا۔
اور روح کی روشنی عقل ہے لہذا اگر بندہ عقلمند ہو تو اپنے پروردگار سے آگاہ ہوگا۔
اور جو اپنے پروردگار سے آگاہ ہوگا وہ اپنے دین میں صاحب بصیرت ہوگا۔
اور اگر بندہ اپنے پروردگار سے نا آشنا ہو تو اس کا دین پائیدار نہیں ہوگا۔
اور جس طرح زندہ روح کے بغیر جسم قائم نہیں رہ سکتا اسی طرح سچی نیت کے بغیر دین بھی قائم نہیں رہ سکتا اور عقل کے بغیر سچی نیت ثابت نہیں رہ سکتی۔

متعلقہ تصاویریں