رسول اکرم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:

رسول اکرم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:

رسول اکرم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:
(بحارالانوار ج۷۰ص۸۸حدیث ۱۹)

مجھے اپنی امت کے بارے میں دو چیزوں کا سب سے زیادہ خوف لاحق رہتا ہے ہویٰ وہوس، لمبی لمبی آرزوئیں کیونکہ خواہشات ، حق تک پہنچنے کے راستے بند کردیتی ہیں اور لمبی لمبی آرزوئیں آخر ت کا خیال ذہن سے نکال دیتی ہیں۔

متعلقہ تصاویریں