امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

امام موسی کاظم علیہ السلام  نے فرمایا:

۲۵ رجب شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام

امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
(تحف العقول ، صفحہ۵۱٦)

جھگڑا نہ کرو کہ تمھارا احترام ختم نہ ہو مذاق نہ کرو تاکہ کوئی تمھارے ساتھ گستاخی نہ کر سکے۔

متعلقہ تصاویریں