امام موسیٰ کاظم اور مبارز مسلمانوں کو منظم کرنا

امام موسیٰ کاظم اور مبارز مسلمانوں کو منظم کرنا

۲۵ رجب شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام

امام موسیٰ کاظم اور مبارز مسلمانوں کو منظم کرنا
ایک شخص جو فقط مسئلہ شرعی بیان کرتا ہو، حکومت اور سیاسی مبارزے سے جس کا تعلق نہ ہو کہ کسی دبائو کے اندر نہ آجائے، ہم خیال کرتے ہیں کہ موسیٰ ابن جعفر ؑاس طرح کی ہی ایک مظلوم شخصیت تھے جن کی مدینہ کے میں کوئی آواز نہیں تھی اور پھر بھی ان تک جاتے ہیں، ان کو قید کرتے ہیں، ان کو زہر دیتے ہیں اور وہ اس دنیا سے چلے جاتے ہیں، بس اتنا ہی! جب کہ معاملہ یہ نہیں تھا بلکہ معاملہ امام موسیٰ کاظم ؑ کی جانب سے ایک طولانی، منظم مبارزے کا تھا جو انہوں نے کیا اور ایک ایسا مبارزہ کہ جس میں کثرت سے افراد کی شرکت تھی اور جس کا احاطہ تمام اسلامی افق تک پھیلا ہوا تھا۔

رہبر معظم سید علی خامنہ ای (حافظ اللہ)

متعلقہ تصاویریں