امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

امام موسی کاظم علیہ السلام  نے فرمایا:

۲۵ رجب شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام

امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
(اصول کافی جلد ۸)

اگر میں اپنے شیعوں پر نظر دوڑاؤ تو مجھے صرف باتیں بنانے والے ہی ملیں گےاور اگر ان کو آزماؤں تو سب منہ پھیرنے والے ہوں گےاور اگر ان کو پرکھوں تو ہزاروں میں سے ایک آدمی بھی خالص ہاتھ نہ آے گااور اگر چھانوں تو میرے متعلقین کے علاوہ کوئی نہیں بچے گا،،مدتوں سے وہ تختوں پر تکیہ لگائے یہی کہے جا رہے ہیں کہ ۔ہم علیؑ کے شیعہ ہیں ۔۔ ،،!!!علی علیہ السلام کا شیعہ تو صرف وہ ہے جس کا کردار اس کی گفتار کی تصدیق کرے

متعلقہ تصاویریں