امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
(نہج البلاغہ خطبہ ۱۵۹)
اللہ نے آپؐ کو مکمل دلیل‘ شفا بخش نصیحت اور (پہلی حالتوں کی) تلافی کرنے والا پیغام دےکر بھیجا اور ان کے ذریعہ سے(شریعت کی) نامعلوم راہیں آشکارا کیں غلط سلط بدعتوں کا قلع قمع کیا (قرآن و سنت میں) بیان کئے ہوئے احکام واضح کئے
تو اب جو شخص بھی اسلام کے علاوہ کوئی اور دین چاہےاس کی بدبختی مسلم، اس کا شیرازہ درہم و برہم اور اس کا منہ کے بل گرنا سخت و (ناگزیر) اور انجام طویل حزن اور مہلک عذاب ہے۔
متعلقہ تصاویریں
رسول اکرم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:
تصاویر, حضرت محمد مصطفیﷺ کے فرامین,امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
تصاویر, امام زین العابدین ؑ کے فرامین,امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
تصاویر, امام زین العابدین ؑ کے فرامین,زیارت ناحیہ:
تصاویر,امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
تصاویر, امام جعفر صادق ؑ کے فرامین,امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
تصاویر, امام جعفر صادق ؑ کے فرامین,عید الاضحیٰ سے عید غدیر تک ۔۔۔
تصاویر, سید علی حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے فرامین,تصاویر
- حضرت محمد مصطفیﷺ کے فرامین (20)
- امیرالمومنین امام علی ؑ کے فرامین (38)
- سیدہ فاطمہ زہرا (س) کے فرامین (3)
- امام حسن مجتبی ؑ کے فرامین (6)
- سید الشہداء امام حسین ؑ کے فرامین (14)
- امام زین العابدین ؑ کے فرامین (10)
- امام محمد باقر ؑ کے فرامین (13)
- امام جعفر صادق ؑ کے فرامین (17)
- امام موسیٰ کاظم ؑ کے فرامین (7)
- امام علی الرضا ؑ کے فرامین (11)
- امام علی تقی ؑ کے فرامین (7)
- امام علی نقی ؑ کے فرامین (7)
- امام حسن عسکری ؑ کے فرامین (4)
- امام مہدی ؑ کے فرامین (2)
- ولادت باسعادت اور شهادت (42)
- امام خمینیؒ کے فرامین (19)
- سید علی حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے فرامین (103)
- یومَِ شہادت (17)