اگر آج حضرت عیسیٰ (ع) ہوتے ۔ ۔ ۔

اگر آج حضرت عیسیٰ (ع) ہوتے ۔ ۔ ۔

اگر آج حضرت عیسیٰ (ع) ہوتے ۔ ۔ ۔
اگر آج حضرت عیسی (ع) ہمارے درمیان ہوتے تو ظلم کے سرپرستوں اور عالمی استکبار سے مقابلے کے لیے ایک لمحہ بھی ہاتھ سے نہ جانے دیتے۔ بڑی طاقتوں اور استعمار کی جانب سے بھڑکائی جانے والی جنگ، فسادات اور خون خرابے کیوجہ سے وجود میں آنے والی کروڑوں انسانوں کی بھوک پیاس اور پریشانی برداشت نہ کرتے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ)

متعلقہ تصاویریں