مُسلحانہ جنگ

مُسلحانہ جنگ
مُسلحانہ جنگ میں جسم خاک وخوں میں لت پت ہوتے ہیں مگر ارواح پرواز کرجاتی ہیں اور بہشت کی جانب سفر کرتی ہیں مگرجنگ نرم میں اگر دشمن غلبہ حاصل کر لے تو جسم صحت مند اورصحیح و سالم رہتے ہیں لیکن ارواح جہنّم کی پستیوں میں گر جاتی ہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ)

متعلقہ تصاویریں