جنوبی لبنان کی طرح فلسطین بھی آزاد ہوگا

جنوبی لبنان کی طرح فلسطین بھی آزاد ہوگا

جنوبی لبنان کی طرح فلسطین بھی آزاد ہوگا

جس طرح ۲۲سال بعد جنوبی لبنان آزاد ہوا ہے اِسی طرح ممکن ہے چند سالوں بعد فلسطین کے کچھ حصے اور آخر میں پورا مقبوضہ فلسطین بھی فلسطین کی عوام کو مل جائے ۔ آج کچھ لوگ اِس کو ناممکن سمجھتے ہیں جیسا کہ کل یہی لوگ جنوبی لبنان کی آزادی کو بعید اور ناممکن سمجھتے تھے لیکن جنوبی لبنان آزاد ہو گیا۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)

متعلقہ تصاویریں