فلسطینی شناخت کی حفاظت مقدس جہاد

فلسطینی شناخت کی حفاظت مقدس جہاد

فلسطینی شناخت کی حفاظت مقدس جہاد

ظالم رجیم (اسرائیل) کے وجود کی بقا فلسطین کے وجود اور شناخت کی بتدریج نابودی میں گروی ہے کیونکہ صیہونی رجیم کا غیر قانونی وجود صرف اُسی صورت میں استمرار پیدا کر سکتا ہے کہ جب اِس کی عمارت فلسطینیوں کے وجود اور شناخت کے ویرانے پر قائم ہو اِسی وجہ سے فلسطینی شناخت اور اِس برحق اور فطرتی شناخت کی تمام علامتوں کی حفاظت واجب، ضروری اور ایک مقدس جہاد ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ)

متعلقہ تصاویریں