حسین ابن علیؑ محافظ اسلام

حسین ابن علیؑ محافظ اسلام

حسین ابن علیؑ محافظ اسلام
اگر امام حسین ابن علی علیہ السلام کی یہ عظیم قربانی نہ ہوتی کہ جس قربانی نے تاریخ کے ضمیر کو مکمل طور پر متوجہ اور بیدار کر دیاتو ہجری سال کی پہلی صدی یا دوسری صدی کے وسط میں ہی اسلام کا کام مکمل طور پر تمام ہو جاتا۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای(حافظ اللہ)

متعلقہ تصاویریں