شباھتِ بعثت و کربلا

شباھتِ بعثت و کربلا

شباھتِ بعثت و کربلا
امام حسین علیہ الصلاۃ والسلام کی کربلا اور اُن کے جدّ مُطَہّر( پیغمبر اکرم) حضرت محمدؐ بن عبداللہ کی بعثت قابل تشبیه اور قابل مماثلت ہے اور وہ ایسے کہ جس طرح بعثت میں پیغمبرؐ نےتنہا سب کا مقابلہ کیا ویسے ہی امام حسین ؑ نے کربلا میں (تنہا) سب کا مقابلہ کیا۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای (حافظ اللہ)

متعلقہ تصاویریں