حقیقی اسلام اور امریکی اسلام

حقیقی اسلام اور امریکی اسلام
حقیقی اسلام اور امریکی اسلام
اس حقیقت کو واضح کرنا کہ ایک مکتب یا ایک دین میں دو مخالف اور مد مقابل فکروں (محمّدی اسلام اور امریکی اسلام) کا ہونا ممکن ہی نہیں ہے ، سیاست کے ضروری اُمور کے حوالے سے نہایت اہم ہے۔ اگر یہ کام دینی مدارس کے ذریعےانجام پا گیا ہوتا تواس بات کا زیادہ احتمال تھا کہ ہمارے محترم سید عارف حسین( الحسینیؒ) ابھی ہمارے درمیان موجود ہوتے۔
امام خمینی (ر)
صحیفہ امام خمینی (ر) ، جلد۲۱، صفحہ ۱۲۱۔

متعلقہ تصاویریں