یوم آزادی پاکستان

یوم آزادی پاکستان

۱۴ اگست | یوم آزادی پاکستان

پاکستانی عوام کی نجات کا راستہ

پاکستانی عوام کی طویل جدوجہد میں محمد علی جناحؒ اور (علامہ) اقبالؒ لاہوری جیسی شخصیات جلوہ گر ہوئیں اوراس جدوجہد کی نمایاں خصوصیت پاکستان کی عوام کا اسلام کے ساتھ وابستہ ہونا تھا۔ پاکستانی عوام کی مشکلات اور رنج و الم سے نجات کا واحد راستہ اسلام اور اسلامی تعلیمات سےوابستگی کو مزید جاری رکھنے میں ہے ۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)

متعلقہ تصاویریں