سید الشہداء امام حسینؑ دعائے عرفہ سے اقتباس

سید الشہداء امام حسینؑ دعائے عرفہ سے اقتباس
سید الشہداء امام حسینؑ دعائے عرفہ سے اقتباس:
اے اللہ! مجھے ایسا ڈرنے والا بنادے گویا تجھے دیکھ رہا ہوں مجھے پرہیزگاری کی سعادت عطا کر اور نافرمانی کے ساتھ بدبخت نہ بنا اپنی قضا میں مجھے نیک بنادے اور اپنی تقدیر میں مجھے برکت عطا فرما یہاںتک کہ جس امر میں تو تاخیر کرے اس میں جلدی نہ چاہوں اور جس میں تو جلدی چاہے اس میں تاخیر نہ چاہوں۔

متعلقہ تصاویریں