صداقت زینبیہ مثل صداقت انبیاؑ

صداقت زینبیہ مثل صداقت انبیاؑ

صداقت زینبیہ مثل صداقت انبیاؑ

جناب زینب (س) و دیگر اولیائے الٰہیؑ جو اس طرح کے کردار ادا کرتے ہیں کی ایک عظیم خصوصیت صداقت ہے، صداقت کے ساتھ خدا سے کیئے وعدوں کو پورا کرتے ہیں، راہِ خدا میں صادقانہ اپنے دل کو خدا کے حوالے کرتے ہیں، پس صداقت بہت اہم صفت ہے کے جس کو خدا نے قرآن میں انبیائے الٰہیؑ کے لئے لازم کیا ہے،

اور اس وقت کو یاد کیجئے جب ہم نے تمام انبیائ ؑ سے اور بالخصوص آپ ؐ سے اور نوح ؑ, ابراہیم ؑ ,موسیٰ ؑ اور عیسٰیؑ بن مریمؑ سے عہد لیا اور سب سے بہت سخت قسم کا عہد لیا تاکہ صادقین سے ان کی صداقت کے بارے میں سوال کیا جائے اور خدا نے کافروں کے لئے بڑا دردناک عذاب مہیاّ کر رکھا ہے
سورہ احزاب، آیة ۷،۸

رہبر معظم سید علی خامنہ ای (حافظ اللہ)؛ خطاب

متعلقہ تصاویریں