قاطعیت علوی

قاطعیت علوی

۱۳ رجب ولادتمیرالمومنین امام علی علیہ السلام

قاطعیت علوی
ایک خصوصیت امیر المومنینؑ کی سیاست میں یہ ہے کے پہلے تو اپنے دشمنوں اور مخالفوں سے دلیل و تواضح کے ساتھ بات کرتے تھے یعنی دشمن کی اتنی رعایت کرتے تھے کہ ایک بار فرمایا”میں کبھی دشمن کے پیچھے نہیں پڑتا ” لیکن جب یہ رعایت اپنا اثر نہ کرے تو اب یہ علوی قاطعیت دکھانے کا مقام ہے، ایسے مقام پر قاطعیت دکھاتےہیں۔ مثلاً اگرسامنےکوئی خوارجکی طرح ہوتو اس کےساتھ ایسا رویا اپناتے ہیں کے جسکے بارے میں خود فرمایاکہ “میں نےفتنہ (خوارج)کی آنکھ پھوڑ دی ہے۔

رہبر معظم سید علی خامنہ ای

متعلقہ تصاویریں