پیغمبر اکرم (ص)کی نظر میں حق کا پیمانہ خود امیرالمومنینؑ ہیں

پیغمبر اکرم (ص)کی نظر میں حق کا پیمانہ خود امیرالمومنینؑ ہیں

پیغمبر اکرم (ص)کی نظر میں حق کا پیمانہ خود امیرالمومنینؑ ہیں، یہ روایت دونوں سنی و شیعہ (محدثین) سے نقل ہوئی ہے کہ علی حق کے گرد و حق علی کے گرد گھومتا ہے پس اگر تم حق کو تلاش کر ناچا ہو تو یہ دیکھو کہ
علی کہاں کھڑے ہیں؟
علی کیا کررہے ہیں؟
علی کی انگلی کا اشارہ کس طرف ہے؟

رہبر معظم سید علی خامنہ ای (حافظ اللہ)

متعلقہ تصاویریں