ماہِ رمضان میں سب سے افضل عمل

ماہِ رمضان میں سب سے افضل عمل

ماہِ رمضان میں سب سے افضل عمل
(وسائل‏الشیعة ج : ۱۰ ص : ۳۱۴)

یَا رَسُولَ اللَّهِ مَا أَفْضَلُ الْأَعْمَالِ فِی هَذَا الشَّهْرِ فَقَالَ

یَا أَبَا الْحَسَنِ أَفْضَلُ الْأَعْمَالِ فِی هَذَا الشَّهْرِ الْوَرَعُ عَنْ مَحَارِمِ اللَّهِ

امام علی (ع) نے فرمایا: یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) ! اس مہینے (ماہِ رمضان) میں سب سے افضل عمل کونسا ہے؟
آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: ای اباالحسن! سب سے افضل عمل اس ماہ کے دوران حرام امورسے پرہیز کرنا ہے۔

متعلقہ تصاویریں