یہ پٹاخے بازیاں ایرانی قوم کے عزم و ارادے پر اثرانداز نہیں ہوں گی۔

یہ پٹاخے بازیاں ایرانی قوم کے عزم و ارادے پر اثرانداز نہیں ہوں گی۔
ایرانی قوم ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ آج ہونے والی یہ اور اِس جیسی پٹاخے بازیاں بھی ایرانی قوم کے عزم و ارادے پر اثر انداز نہیں ہوں گی، اِسے سب جان لیں۔ یہ اُس سے کئی گنا چھوٹی (حرکت) ہے کہ جو ایرانی قوم اور ملک کے عہدیداروں کے عزم و ارادے پر اثر انداز ہو۔البتہ جیسا کہ دوستوں نے بھی یہاں کہا ؛ اِن سانحات سے یہ معلوم ہو گیا ہے کہ اگر اسلامی جمہوریہ (ایران)اُس نقطے پر کہ جو اِن فتنوں کا مرکز ہے استقامت نہ دکھاتا تو اب تک ہم ملک کے اندر اِس طرح کی متعدد مشکلات کا شکار ہوتے۔ ان شا اللہ اِن کی بساط لپٹ جائے گی۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
متعلقہ تصاویریں
رسول اکرم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:
تصاویر, حضرت محمد مصطفیﷺ کے فرامین,امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
تصاویر, امام زین العابدین ؑ کے فرامین,امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
تصاویر, امام زین العابدین ؑ کے فرامین,زیارت ناحیہ:
تصاویر,امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
تصاویر, امام جعفر صادق ؑ کے فرامین,امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
تصاویر, امام جعفر صادق ؑ کے فرامین,عید الاضحیٰ سے عید غدیر تک ۔۔۔
تصاویر, سید علی حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے فرامین,تصاویر
- حضرت محمد مصطفیﷺ کے فرامین (20)
- امیرالمومنین امام علی ؑ کے فرامین (38)
- سیدہ فاطمہ زہرا (س) کے فرامین (3)
- امام حسن مجتبی ؑ کے فرامین (6)
- سید الشہداء امام حسین ؑ کے فرامین (14)
- امام زین العابدین ؑ کے فرامین (10)
- امام محمد باقر ؑ کے فرامین (13)
- امام جعفر صادق ؑ کے فرامین (17)
- امام موسیٰ کاظم ؑ کے فرامین (7)
- امام علی الرضا ؑ کے فرامین (11)
- امام علی تقی ؑ کے فرامین (7)
- امام علی نقی ؑ کے فرامین (7)
- امام حسن عسکری ؑ کے فرامین (4)
- امام مہدی ؑ کے فرامین (2)
- ولادت باسعادت اور شهادت (42)
- امام خمینیؒ کے فرامین (19)
- سید علی حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے فرامین (103)
- یومَِ شہادت (17)